کراچی، جماعت اسلامی کے تحت، بد ترین لوڈشیڈنگ ، کے الیکٹرک کی نا اہلی و نا قص کارکردگی کیخلا ف کل شاہراہ فیصل پر دھرنا دیا جائے گا
جمعہ 11 جون 2021 00:30
(جاری ہے)
جس میں شہر بھر سے شدید گرمی میں بجلی کی طویل بندش کے باعث کے الیکٹرک کے ستائے ہوئے عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔
کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر دھرنے کی تیاریاں اور انتظامات تیزی سے جاری ہیں ، کے الیکٹرک کے خلاف عوام کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ کے الیکٹرک کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی مہم کو عوام کے اندر بڑی پذیرائی مل رہی ہے ۔ اضلاع کی سطح پر ہونے والے دھرنوں میں بھی 12جون کو کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے گھیرائو اور دھرنے کی دعوت دی گئی اور شہربھر میں جماعت اسلامی کے تحت جاری حقوق کراچی تحریک اور کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں کارکنان اور ذمہ داران عوام سے رابطے کر رہے ہیں ۔ جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جو اہل کراچی کے احساسات و جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے 3کروڑ سے زائد لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے موثر اور توانا آواز اُٹھا رہی ہے ۔ کے الیکٹرک اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی اور عوام دشمنی کو بے نقاب کر رہی ہےمزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.