آصف زرداری کا دورہ لاہور، اہم شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع
پیپلز پارٹی کو پنجاب میں متحرک کرنے کے لیے آصف زرداری نے ماضی کی حلیف جماعتوں سے بھی رابطہ کر لیا
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 19 جون 2021
14:07
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری دورہ لاہور میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔
وہ پیپلز پارٹی پنجاب کے مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔واضح رہے کہ دو روز قبل پیپلز پارٹی نے حکمراں جماعت کی بڑی وکٹ گرا لی تھی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔بتایا گیا کہ ، تحریک انصاف کے مقامی رہنما سردار عزیز 50 ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر سردار عزیز نے کہا کہ بے حس اور نکمے لوگوں نے کراچی میں پی ٹی آئی کو تباہ کردیا۔چند روز قبل سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم نے نواز شریف اور ان کی بیٹی کو بہت عزت دی، لیکن ان کی فطرت میں وفا کرنا نہیں۔منگل کو کوئٹہ میں نواب ثنااللہ زہری کے سیاسی و قبائلی ہم خیال رفقا کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ اور دیگر سیاسی قبائلی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نواب ثنا اللہ زہری، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور رفقا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ کیا، باقاعدہ شمولیت کا اعلان آئندہ چند روز میں مرکزی قیادت کے ساتھ کنونشن میں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف، شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے بعد استنبول روانہ ہوگئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
-
اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
-
مبینہ منشیات ڈیلرانمول عرف پنکی کے سابق شوہر ریٹائرڈ پولیس افسر رانا اکرم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2027 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی جمشید کازی کنٹری نمائندہ یو این ویمن پاکستان سے ملاقات
-
سانحہ کاہنہ ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف غم زدہ ماؤں کا غم بانٹنے کاہنہ پہنچ گئیں
-
صدرآصف علی زرداری آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر کرغیزستان جائیں گے
-
سینیٹر شیری رحمان کا ژوب کے علاقے شیرانی میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
شازیہ مری کا بلوچستان میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر کے جنازے میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.