بھارتی انتہا پسندی عروج پر،تاریخی مسجد کو شہید کر دیا گیا
پاکستان نے ہندوؤں کی اس ناپاک حرکت پر شدید ردعمل دیا،دفتر خارجہ
سجاد قادر
بدھ 25 اگست 2021
07:55
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے نومبردو ہزار انیس میں متنازع فیصلہ دیا، انتہاپسندوں کوتاریخی بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کی اجازت دی گئی، انتہاپسندجنونیوں نے انیس سو بانوے میں تاریخی بابری مسجدکوشہیدکیاتھا، سرعام مسجدشہیدکرنیوالے مجرموں کوعدلیہ کی ملی بھگت سے بری کیاگیا۔
ترجمان دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلمانوں کوعبادت گاہوں میں شہیدکرنے کے واقعات بھی ہوچکے،دو ہزار دو میں گجرات، فروری دو ہزار بیس میں دہلی میں مسلمانوں کاقتل عام ہوا، ان جرائم کاارتکاب کرنیوالوں کیخلاف کوئی عدالتی کارروائی نہیں کی گئی۔عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری،اقوام متحدہ،اوآئی سی،انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتا ہے کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پربھارت کوکٹہرے میں لایاجائے، بھارت تمام اقلیتوں بشمول مسلمانوں کی حفاظت جویقینی بنائے، بھارت ان کے مذہبی وثقافتی مقامات کاتحفظ بھی یقینی بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات
-
امریکا: 9 سالہ بچی کا مذاق میں لکھ کر سمندر میں بہایا پیغام53سال بعد دریافت
-
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو مبینہ ہراسانی کا سامنا
-
لاہورہائی کورٹ نے نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے این سی سی آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا
-
معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب سفر، مالی سال 2026-27 میں 4 فیصد شرح نمو کا ہدف، 'اڑان پاکستان' کے تحت اصلاحات مزید تیز کی جائیں گی، احسن اقبال
-
مصر کی بندرگاہ پر حملے کے بعد ایران جنگ کا دائرہ مزید وسیع
-
سینئر ٹی وی فنکار محمد احمد کے ساتھ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے، عطاء اللہ تارڑ
-
اچانک اشتعال، پیشگی منصوبہ بندی و ثابت شدہ محرک کے بغیر قتل دفعہ 302(سی) کے زمرے میں آ سکتا ہے، سپریم کورٹ
-
لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے
-
اٹارنی جنرل کے بھائی کے گھر غلط چھاپہ، آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے پی ٹو پی لین دین سے متعلق مقدمے میں ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور کر لیں
-
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.