خوشی کے یہ لمحات دینے پر شکریہ: رمیز راجہ
یہ پہلی اور شاندار فتح ہے اور ابھی سفر کا آغاز ہوا ہے: چیئرمین پی سی بی کا ٹویٹ
ذیشان مہتاب اتوار 24 اکتوبر 2021 23:44
(جاری ہے)
گرین شرٹس نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی اور اس تاریخی فتح پر بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے گلے لگاکر رضوان اور بابر کو مبارک باد دی۔
ادھر وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ٹویٹ میں جدہ میں وفاقی وزرا کے ساتھ میچ دیکھتے ہوئے کی تصویر بھی ٹویٹ کی۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم نے ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا جبکہ رضوان اور شاہین آفریدی نے بھی بہترین کھیل پیش کیا ۔قوم کو آپ سب پر فخر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.