
پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر غیر متوقع فیصلہ
ملتان کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی
محمد علی
جمعرات 27 جنوری 2022
19:37

(جاری ہے)


اس سے قبل شہر قائد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ سحر انگیز افتتاحی تقریب کے انعقاد سے پاکستان سپر لیگ 7 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستان کرکٹ کے درخشاں ماضی کی یاد تازہ کی گئی۔ بڑی اسکرین پر قومی ٹیم کے شاندار سفر کو نشر کیا گیا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ویڈیو میں پاکستان کرکٹ کی تاریخ بیان کی۔ دستاویزی فلم میں ابتدا سے اب تک عظیم کھلاڑیوں اور سپر اسٹارز کی شاندار کارکردگی کو اجاگر کیا گیا۔ دستاویزی فلم کے بعد پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، پیراگلائیڈرز نے 5ہزار فٹ کی بلندی سے ڈائیو لگائی اور اسٹیڈیم میں اترے تو اسٹیڈیم تماشائیون کی تالیوں سے گونج اٹھا۔ افتتاحی تقریب کے بعد گلوکاروں نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔ جبکہ افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام بھی نشر کیا گیا، آتشبازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اورفیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرامیچ (جمعہ کو)کھیلا جائے گا
-
ہم نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو اس کے گھر میں 6 میں سے 5 ون ڈے میچز ہرائے تھے : رمیز راجا
-
سپین کا اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے بائیکاٹ کا عندیہ
-
لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع، 2026 کے بعد بھی ٹیم کودستیاب ہوں گے
-
الیکٹرانک گیمز کی ترقی پر بات چیت کے لیے سعودی وفد کا دورہ جاپان
-
ٹاپ سیڈڈ نیل الیگزینڈررابرٹسن کا انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے رائونڈ32 میں سفر تمام
-
اینڈی پائی کرافٹ بھارتی ٹیم کیلئے فکس ریفری ہیں : رمیز راجہ
-
مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران
-
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی سمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.