
چوہدری شجاعت حسین کا یوم پیدائشں بھرپور انداز میں منایا گیا
جمعرات 27 جنوری 2022 22:42

(جاری ہے)
ملک کے استحکام اور سیاست میں شرافت کے فروغ کیلئے ہر اول درجے کا کردار ادا کیا اس موقع پر مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان نے کہا کہ بلاشبہ قائد چوہدری شجاعت حسین سیاست میں رواداری کی پہچان ہیں اس موقع ہر مسلم لیگ ق کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی حق و سچ کے پیغام کیلئے کوشاں ہیں اس موقع پر مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین انتہائی وضع دار. معاملہ فہم.سچائی و عظمت کی گواہی مخالفین بھی دیتے ہیں اللہ پاک قائد چوہدری شجاعت حسین ہمیشہ شاد و آباد اور صحت مند رکھے اس موقع پر سندھ کے سینئر نائب نعمت خلجی. شاہد عباسی. معیزالحسن. نیاز شیخ. فرید قریشی. عبدالقادر چاچڑ. مالک جانباز. سردار الہی بخشں بھٹی اور دیگر نے سندھ بھر میں تقریبات سے خطاب کیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زبردستی حکمران بنائے گئے نااہلوں کو پتہ بھی نہیں کہ وہ کس دلدل میں پھنس گئے ہیں،محمودخان
-
صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کی تجدید کاری کی جارہی ہے،محمودخان
-
سابق وزیراعظم عمران خان( کل) کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
-
کاروبار کیلئے سازگار ماحول مہیاء کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد سے گفتگو
-
حمزہ شہباز پرانی روایات اجاگر نہ کریں، پنجاب پولیس کے ذریعے غیرقانونی گرفتاریاں نہ کریں‘ چودھری شجاعت حسین
-
سراج الحق کامتحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا دورہ
-
ملک کو بندگلی سے نکالنے کے لیے قومی ڈائیلاگ شروع کیا جائے‘ سراج الحق
-
وزیر اعلی خیبر پختوا کاپوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور کا دورہ ، لیب کا افتتاح کردیا
-
ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ امریکا کی تصدیق کر دی
-
فواد چوہدری کے ماتحت پی ٹی آئی ٹولے نے سوشل میڈیا پر کردار کشی کی، عامر لیاقت
-
الیکشن کی تاریخ پر کام ہورہا ہے، الیکشن ستمبر میں ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
-
ایک مہینے میں ڈالر 11 روپے مہنگا ہو گیا،قرضوں میں 1500 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.