ض*کوئٹہ ،ژوب چلغوزے جنگلا ت میں تباہی حکومتی نااہلی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی
اتوار 22 مئی 2022 22:25
(جاری ہے)
بدعنوان ،امریکی غلام عناصر قوم کیلئے زئر قاتل ہے مذہب ،امریکی مداخلت ،نئے پاکستان ،مدینہ کے اسلامی ریاست جیسے نعروں سے حکمرانوں نے ہمیشہ عوام کو بار بار دھوکہ دیا ہے حکمران کے قول وفعل میں تضاد ،بدعنوانی اورضمیروں کی خرید وفروخت نے سیاست وپاکستان اور پارلیمنٹ کو بدنام کر دیا ۔
بڑی جماعتوں نے عوام سے ووٹ لیکراقتدارمیں آکر عوام کا ہمیشہ استحصال کیا ۔اسلامی نظام ،دیانت دار ٹیم کی زریعے قوم کو اسلامی پاکستان خوشحال بلوچستان مل سکتا ہے ۔ بلوچستان کے وسائل لوٹنے والوں کا احتساب قریب ہے ۔ ریکوڈک ،سیندک اور سی پیک کے ثمرات سے اہل بلوچستان کو محروم کرنے کے ذمہ داروفاق اوربلوچستان کے سابقہ وموجودہ حکمران ہیں بلوچستان کے عوام کو حقوق ووسائل وترقی سے محروم کرنے کی روش ٹھیک نہیں۔منی بجٹ لاکر حکمران آئی ایم ایف کے مطالبات مانگ کر عوام پر مہنگائی کے مزیدڈرون حملے کریں گے ۔اسٹیٹ بنک سمیت ملکی معیشت آئی ایم ایف کے حوالے سے کرکے عوام دشمنوں نے ناقابل معافی جرم اور قوم کو مستقل معاشی غلامی کے دلدل میں پھنسا دیا جس سے مشکلات وپریشانیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگا ۔ جماعت اسلامی عوام کے جائز حقوق کے حصول ،بدعنوانی ،امریکی غلامی سے نجات کیلئے تحریک چلاکر حکمرانوں کو خواب غفلت اورقوم کو بیدار کریگی تاکہ بلوچستان کے تمام علاقوں کے عوام کو ان کے جائز حقوق مل سکیں بلوچستان کے وسائل پر بدعنوان لٹیرے مزے کررہے ہیں جبکہ عوام کاکوئی پوچھنے والا نہیں۔بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دارسابقہ وموجودہ وفاقی حکومت اور حکمران واپوزیشن جماعتیں ہیں ۔ذاتی مفادات ،کمیشن وکرپشن کی وجہ سے سیاست بدنام ہوگئی ہماری سیاست کامقصد نفاذاسلام ،مسائل کا حل ہے ۔ قول وفعل میں تضاد،کمیشن وکرپشن کی وجہ سے عوام کاسیاستدانوں پر اعتماد اُٹھ گیا ہے ۔نفاذاسلام کی جدوجہد اور عوامی مسائل کو حل کرنے والے جماعت اسلامی ہیں جماعت اسلامی ہی کے پاس عوام کے مسائل کا حل ہے۔ حکمران سی پیک کے ثمرات اہل بلوچستان کو دے دیں ۔جماعت اسلامی نے سودی معیشت ،بدعنوانی کے خلاف ،ریکوڈک ،سیندک اورسی پیک سٹی کے ثمرات کے حصول ،مسائل کے حل اورحقوق کے حصول کیلئے تحریک چلاکر ہمیشہ کامیاب جدوجہد کیا ہے انشاء اللہ ہم اس جدوجہدمیں کامیاب ہوں گے ۔ بلوچستان کے عوام کو دیگر صوبوں کے مطابق حقوق دینے کیلئے حق دو تحریک کو صوبہ بھر میں منظم وفعال کیاجائیگا بلوچستان کے عوام کو تعلیم صحت روزگار اور بنیادی آئنی حقوق دیکر ہی احساس محرومی وغربت سے نجات ممکن ہے بلوچستان کے حقوق غصب کرنے والوں کے خلاف سیاسی مذاحمت جاری رہیگی بلوچستان بلخصوص گوادر پورٹ کے وسائل وآمدن پر سب سے پہلے مقامی آبادی کا حق ہے۔ہم نہ سی پیک اور ترقی کے خلاف نہیں بلکہ ظلم وجبر اور ناانصافی کے خلاف ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.