
دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے،وزیراعظم
ہم نے مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی پورے ملک میں پھیل جائے گی،آج سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کو دوبارہ کون لے کر آیا؟ شہباز شریف
عبدالجبار
بدھ 1 فروری 2023
13:06

(جاری ہے)
نیکٹا اور سی ٹی ڈی بنی صوبے میں کام ہوا پھر بھی شکوے کرنا مناسب نہیں،یہ کہنا ہے کہ فنڈز نہیں اس سے بڑی حقائق مسخ کرنے کی مثال نہیں ملتی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگی بھی کی گئی،این ایف سی ایوارڈز کی مد میں خیبرپختونخوا کو 417 ارب روپے ادا کیے جا چکے ہیں،صوبوں،وفاق کا حصہ تقسیم سے پہلے ایک فیصد تھا،خیبرپختونخوا کو 417 ارب روپے دیئے گئے یہ پیسہ کدھر گیا؟بہتان بازی نہیں کررہا،2010 سے اب تک دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے رقم دی گئی،ہمارے پاس وسائل تھے تو ہم نے سی ٹی ڈی قائم کی۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے،خیبرپختونخوا کو جتنے ملے وہ اور کسی صوبے کونہیں ملے،ایوان کو حقائق بتانا اصل مقصد ہے،دو آپریشنز میں دہشت گردوں پر کاری ضرب لگی،دہشت گردی کے نتیجے میں بے نظیر بھٹو شہید ہوئیں۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ میرے منہ میں خاک،تاریخ میں ہمارا نام لینے والا کوئی نہیں ہو گا،آ ج سوال یہ ہے کہ دہشت گردوں کو دوبارہ کون لیکر آیا؟ہم نے مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی پورے پاکستان میں پھیل جائے گی،دہشت گردوں کیخلاف قوم اور ادارے متحد ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.