Live Updates

زرداری نے عمران کے بعد بنا بنایا سسٹم مردم شماری کو آگے بڑھایا ،ڈاکٹرقادر مگسی

منگل 7 مارچ 2023 22:13

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2023ء) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے مردم شماری اور ملکی حالات کے حوالے سے سکھر پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجود ڈئجیٹل مردم شماری کا پلان عمران خان کا تھا اوراس نے بہت مسئلہ پیدا کیا ہے یہ اس لئے کیا کہ تمام افغانیوں کو اور دوسری قوموں کو شامل ایم۔

کیو ایم کے ساتھ کرکے اپنے اوور بینک بناؤں گا زرداری نے عمران کے بعد بنا بنایا سسٹم مردم شماری کو آگے بڑھایا اس لالچ میں کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بلاول۔کو آگے لایا جائے میں اک سندھی ہونے کے ناطے سندھ کا بیٹا ہونے کے ناطے اس اقدام۔کی مذمت کرتا ہوں۔ لوگ برسوں سے یہاں رہتے اور اردو بولتے ہیں وہ بھی سندھی ہیں ہمارا حق ہے کہ ہم اس مسئلے پر بات کریں کیوں کہ اگر ہم چپ رہے تو یہ ہمیں اقلیت میں بدل دیں گے انہوںنے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی پیسے کی لالچ میں اندھی ہوگئی ہے جب یہبنگالی برمی سمیت سب مردم شماری میں گنے جائیں گے تو ہم اقلیت میں ڈبل دئیے جائیے گے اگر ایسا ہوا توپیپلزپارٹی کہی گڑھے میں گر کر گم ہوجائے گی مردم شماری کرنے والے لوگ بغیر ٹریننگ کے ہیں اور انکو دے جانے والے تھرڈ کلاس چائن اکی کمپنی سے لئے گئے ہیں جو کام نہیں کرتے ان کا کہنا تھا کہ مردم شماری ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ سیلاب سے سندھ ڈوبا ہو اہے گھر تباہ ہیں مردم شماری کے نمبر کہاں لگائی گے اگر کوئی باہر ملک سے آئے لوگ ہوں گے اور روڈ پر چل رہا ہوگا تو ڈی فیکڑو کے تحت یہ انکو بھی آدم شماری میں گنے لیں گے اتنے کم ٹائم میں کیسے آدم شماری ہوگی، زنگ شدہ سسٹم میں 10 سال والی آد شماری پانچ سال کے وقفے سے کیسے ہوسکتی ہے یہ سندھ اور سندھیوں کے لئے سازش تیار ہورہی ہے ہمیں یہ زمین۔

(جاری ہے)

فوج نے یا کسی وزیر اعلی نہ نہیں اللہ تعالیٰ نے دی ہے جسکی حفاظت ہم سندھ کے حقیقی لوگ کریں گے اسٹیبلشمنٹ اور انکے کارندوں کو کہنا چاہتے ہیں کہ ہم کوئی سندھ کھپے کا نعرہ نہیں لگاتے ہمیں آئین کے تحت سندھ اور ملک کو چلے ایسا دیکھنے چاہتے ہیں اگر یہ جرم ہے تو آپکی گولی ہمارا سر ہے مار دیں ہمیںانہوں نے مزید کہا کہ ہمارے احتجاج اور عوامی دباؤ کے باعث حکومت کو ہوش آیا ہے اگر وزیر اعلی اتنے وفادار ہیں تو خود اسکی صحیح طریقے سے سندھ اور سندھیوں کو حقوق کے ساتھ شروع کی جائے، اور ووٹ کا حق سندھ کے شہریوں کو ہونا چاہئیے دوسری قوموں والے لوگوں کی الگ سے رجسٹریشن ہونی چاہئیے قسم پرست لووں کے پاس کوئی ہتھیار یا لڑائی کے طریقے نہیں ہیں قادرمگسی کا مزید کہنا تھا کہ رحمان ملک 9.0 پر بیٹھ کر سندھ کو تقسیم کرنے آگیا تھا عمران خان سندھ کے جزیرے بیچ رہا تھا تو ہم کھڑے ہوئے تھے انکے خلاف اور اگر آج پیپلز پارٹی ووٹ لیکر سندھ کے اثاثے اور حقوق کا تحفظ نہیں کرسکتے تو اپنے ووٹ کا ہم رخ موڑیں گے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد اسکرپٹڈ تھا اور ووٹ دو کے نعرے کو، میں نے کہا تھا کہ زرداری شہباز شریف کو بیساکھی کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، بلال کو اقتدار میں لانے کے لئے سندھ کی عوام کے ساتھ بندر بادشاہ کا کھیل کھیل رہی ہے ابھی ووٹوں میں پپلزپارٹی کے قد آور لوگوں کو ہرا دیا الیکشن ہائی جیکنگ ہیں دوسرے دن ری کاؤنسلکگ کرکے نمبر آگے پیچھے کر دیئے گئے ،غنڈوں کا راج ہے جس نے پارلیمنٹ ڈیموکریسی کو یرغمال بنایا گیا ہے عمران خان بعد میں مگر ہم پہلے ہی الیکٹرونک ووٹنگ کا کہتے تھے الیکڑونک ووٹ میں ہم تو ٹھپہ لگا لیں گے لیکن وہاں بیھٹا افسر ووٹ کے ساتھ کیا حشر کرے گا انہوں نے کہا کہ جج آزاد ہو آئین کے مطابق ہو تب ہی ہم اپنے پسندیدہ لیڈر کو جتوا سکتے ہیںاتنے خطرناک سوالات اور جوابات پر میری آدم شماری نہ کہیں غائب ہو جائے انہوں نے کہا کہ 75 سالوں پر کتنے لوگوں قرضے معاف کروائے سرکاری زمینوں پر قبضے کئے زرداری نواز شریف ،شہباذ شریف ،ملک ریاض،شاید خاقان عباسی جیسے لوگ ہیں یہ لوگ،ان سب سے 100 ملین لینے چاہئیے تاکہ ہماری ایکسپورٹ بڑھ کر معاشی صورتحال بہتر بنائی جائے اور پاکستان کو ترقی دی جائیانہوں نے کہا کہ مریم نوازعام آدمی کی طرح رہیں اور 5 کروڑ کے جوتے اور پرس الماری میں رکھ دیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات