
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول ملتوی ،الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط
الیکشن کمیشن نے خط میں انتخابات منسوخ کرنے کی وجوہات بتائیں،8 اکتوبر کی نئی پولنگ تاریخ سے متعلق بھی آگاہ کیا
عبدالجبار
جمعہ 24 مارچ 2023
11:30

(جاری ہے)
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ ان کے اپنے مؤ قف سے بھی متصادم ہے، جب لاہور اور پشاور ہائیکورٹس میں الیکشن کی تاریخ کے مقدمات چل رہے تھے، تینوں عدالتوں میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں وہ تاریخ کا تعین کرسکے۔
لیکن اچانک الیکشن کمیشن اس نتیجے پر پہنچے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے اور نوے روز میں الیکشن کروانے کی ضرورت نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے چند گھنٹے پہلے پارلیمنٹ میں حکومت نے انتخابات میں تاخیر کی خواہش کی تو الیکشن کمیشن نے انتخابات مؤخر کردیئے۔ پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس میں جو فیصلے کئے گئے ، پہلا فیصلہ کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کر گئے
-
9 مئی کیس میں آج کی سزائیں دراصل سزاؤں کا ایک ریلہ ہے
-
سانحہ 9 مئی ایک حقیقت ہے اگر پراسیکیوشن نہیں ہوگی تو ریاست مذاق بن جائے گی
-
غزہ میں خوراک کی فراہمی مہم میں ’کریم‘ کی مدد
-
طوفانی سیلابوں سے موسم بارے پیشگی اطلاع کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
یو این اداروں کا ایشیا پیسیفک میں مہاجرین کو ہنرمند بنانے کا منصوبہ
-
غزہ: حصول خوراک کی کوشش میں 67 مزید فلسطینی اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک
-
پائیدار ترقی محض خواب نہیں بلکہ بہتر مستقبل کا وعدہ ہے، گوتیرش
-
یو این چیف کی بھوکوں کو گولیوں کا نشانہ بنانے کی کڑی مذمت
-
شام: یو این ادارے سویدا میں نقل مکانی پر مجبور لوگوں کی مدد میں مصروف
-
سیکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے اربوں روپے کی اووربلنگ شرمناک اقدام ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.