
ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن تباہی کے دہانے سے ہٹ گئے ہیں، وزیراعظم
آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کر کے عمران خان نے ہمیشہ چاہا کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے، وزیراعظم شہباز شریف کی ٹویٹ
دانش احمد انصاری
منگل 30 مئی 2023
00:00

(جاری ہے)
صحافی نے وزیر خزانہ سے سوال کیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ ہوگیا ہے، پاکستان نے ہر انٹرنیشنل پیمنٹ کی ہے۔ صحافی نے پوچھا کہ آپ کو پہلی بار مشکل معاشی حالات ملے اور آپ معیشت سنبھال نہیں پارہے، جس پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ آپ نے جو فیصلہ دینا ہے دے دیں، میں بعد میں دیکھ لوں گا۔ بعد ازاں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے بجٹ، آئی ایم ایف سے متعلق اور مفتاح اسماعیل کے بیان کے حوالے سے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا اور گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔

مزید اہم خبریں
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
-
اسرائیلی امدادی پابندیوں سے غزہ میں قحط کا بڑھتا خطرہ
-
جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں چلے گی، مودی
-
قوم سے 3 چیزوں کا وعدہ کیا تھاکہ ہمارا منہ توڑ جواب ہماری مرضی کے وقت، جگہ اور طریقہ کار کے مطابق ہوگا
-
ارجنٹائن کی سپریم کورٹ کے تہہ خانے سے نازی مواد سے بھرے 83 باکس برآمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل، "معرکہ حق" قرار دے دیا گیا
-
معرکہ حق قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال رہا
-
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں، ترکی
-
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری جنگ کو رکوایا، امریکی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.