آئینی تقاضہ ہے نئی مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں اور پھر الیکشن ہوں جو فروری میں ہونگے ‘ رانا تنویر
جو جماعتیں نوے روز میں انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہیں ان کے پاس ووٹ نہیں ہیں‘ مرکزی رہنما (ن) لیگ
اتوار 27 اگست 2023 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا آئینی تقاضہ ہے نئی مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں ہوں اور پھر الیکشن ہوں جو فروری میں ہوں گے ۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سمیت کئی جماعتیں نوے روز میں الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ نوے دن میں الیکشن کا مطالبہ وہ پارٹیاں کررہی ہیں جن کے پاس ووٹ نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا مسلم لیگ (ن)نے سولہ ماہ میں پاکستان کو سنبھالا دیا انشااللہ دوبارہ جیت کر نواز شریف کو وزیر اعظم بناکر مل کو بحران سے نکالیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف جتنے مقدمات ہیں وہ چار سال تک باہر نہیں آسکتے۔مزید اہم خبریں
-
انسانی وقار جنسی و صنفی رحجانات سے بالاتر ہونا چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.