شہدا کی جماعت پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت ،ملک و عوام کے مفاد کی سیاست کی ‘آصف زرداری
جیالے تیار ہوجائیں ،بہت جلد پنجاب میں عوامی رابطہ مہم شروع کر رہے ہیں ‘ سابق صدر کی وفد سے گفتگو
پیر 25 ستمبر 2023 17:19
(جاری ہے)
آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب آئندہ الیکشن میں جیت کر دکھائے گی بہت جلد عوامی رابطہ مہم شروع کررہے ہیں ،یہ رابطہ مہم کا آغاز مریدکے سے کریں گے کیونکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید بھی پنجاب میں عوام رابطہ مہم مریدکے سے شروع کرتی تھیں ۔مریدکے کو پیپلز پارٹی کا منی لاڑکانہ کہا جاتا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے ہر صوبہ ہر شہر ہر محلہ گلی اسکا کارکن موجود ہے انشااللہ دیگر پارٹیوں کو ٹف ٹائم دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا دور اقتدار عوام کے سامنے ہے ہم نے ہمیشہ عوام کی سیاست کی ،عوام میں رہے اور عوام کی خوشحالی کے لئے کام کیا ،اداروں کیساتھ کبھی ٹکرائو کی پالیسی اختیار نہیں کی بلکہ اداروں کیساتھ ملکر پاکستان کی اساس کے لئے کام کیا ۔آصف زرداری نے کہا کہ آج جو سیاسی بونے جمہوریت جمہوریت کرتے ہیں یہ پیپلز پارٹی کی بدولت ہے ،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور ملک کے لئے سوچ رکھی ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو ناقابل تسخیر ایٹمی بنیاد دی ،سی پیک جیسے عالیشان منصوبے دیئے ۔ انہوں نے کہا کہ جیالے تیار ہوجائیں الیکشن میں جیت انشااللہ ہمارا نشان ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
خشک سالی سے ہسپانوی سیاحتی صنعت متاثر
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
یورپی یونین کا نیا مائیگریشن معاہدہ، کیا تبدیلیاں آئیں گی؟
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
سلوواک وزیر اعظم کی حالت ’انتہائی تشویشناک‘ لیکن مستحکم
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.