غازی ملت سردارابراہیم خان تا ریخ سازشخصیت تھے، وزیراعظم آزاد کشمیر
بدھ 27 ستمبر 2023 16:10
(جاری ہے)
نظریے اور عقید ے کی طاقت کو قا ئم رکھنا مشکل کام ہے جو انہوں نے قائم رکھا اس کرداراور نظریے کو لے کرچلیں گے تومنزل پر پہنچیں گے اس خطہ کو ہمارے اسلاف نے بہت مشکل سے حاصل کیا ہم نے اسے سنبھال کررکھنا ہے ہم اس خطے کو شہیدوں اور غازیو ں کی دھرتی تسلیم کرتے ہیں اس سے ہم پر ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیں۔
پونچھ میں آ ئی کیولیول، شرح خواندگی عوامی سہولیات بہت بہتر ہیں۔سردار خالد ابراہیم سیاست میں کردار کی طاقت کو بطور مشعل چھوڑ گئے آج کے دور میں اس مقام تک پہنچنابہت مشکل ہے اس علاقے کے جو ادارے فنڈزنہ ہونے کی وجہ سے ختم ہو چکے تھے وہ بحال ہو چکے ہیں جس کو عوام اپنا نمائندہ چنے وہی انکا نمائندہ ہے جس کا حکو مت ا حترام کرتی ہے۔ پونچھ کے دو ایشوزآٹے کی قلت اور بجلی کے بلات ہیں دونوں معاملات حل کر دئیے ہیں۔ ہم واحد حکومت ہیں جس نے بجلی کے بلات میں اضافہ واپس لے لیا ہم نے سارا اضافہ اورٹیکسز واپس لے لیے ہیں۔بجلی چوری کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گی. وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو چھوڑ کر آزاد کشمیر کی با ت کرنابہت مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم 1300روپے سے 1600روپے آٹے کی بوری پر سبسڈی دے رہے ہیں.مجھے کشمیر ی ہونے پر فخر ہے اس فخر کے ساتھ پاکستان کی سلامتی کے لیے بھی دعا کرنی ہے اور کشمیر کے حقوق کی بھی. ہمیں تو سب بنا بنایا ملا ہم نے نئی نسل کو اچھا اورترقی یافتہ معاشرہ دیناہے آ پ غازی ملت کے نظریے کی پاسبانی کریں مسائل خود حل ہوں گے، جھوٹ کو جھوٹ سچ کو سچ کہنا زندہ قوموں کی نشانی ہی.انہوں نے کہا کہ لوگو ں نے اپوزیشن جماعتوں کوحق نمائندگی دیا ہے ہم انکا احترام کر تے ہیں دعاکرتا ہو ں کہ اللہ سب کو اپنے اسلاف کی اقدار کوپوری قوت کے ساتھ آگے لے کرچلنے کی توفیق عطا ء فرمائے۔آمینمزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.