
اگر الیکشن پہلے کی طرح ہوئے تو انگلی نواز شریف کی طرف اٹھے گی ،پھر لوگ گو نواز گوکہیں گے‘ پیپلز پارٹی
پیر 6 نومبر 2023 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اڑائی ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ قوم کے سامنے ہے کہ کسے ریڈ کارپٹ استقبال دیا جا رہا ہے،میاں صاحب کا لاہور جلسہ ناکام تھا،لائٹیں اور دور دور کرسیاں رکھی تھیں اورادھر ادھر سے پکڑ کو لوگوں کو مینار پاکستان جلسے میں لایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی قومی و صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کرے گی اور اتفاق رائے سے بہترین امیدوار انتخابی میدان میں اتاریں گے ۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاس بھٹو اور بینظیر شہید کی میراث ہے،بھٹو کے ایٹمی پروگرام اور بینظیر کے میزائل پروگرام کے باعث ملک محفوظ ہے،میلی آنکھ سے دیکھنے والے دشمن کی آنکھیں پھوڑ دیں گے۔انہوںنے کہا کہ انشا اللہ لاہور میں بھر پور الیکشن لڑیں اور جیتیں گے۔ہم پسنی اور میانوالی میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اوران واقعات میں شہید ہونے والوں کے لیے دعا گو ہیں۔پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن اپنی فورسز اوراداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،ہم سب مل کر پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ اہل فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قصور،لڑکی سے ملنے کیلئے آئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
باقی لوگوں کا نہیں پتہ،فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، اہلیہ حبا فواد
-
افغانستان سے تجارتی معاہدے کے تحت زرعی اشیا پر ڈیوٹی، ٹیکسز میں رعایت کا فیصلہ
-
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں مارٹر شیل گھر پر گرنے سے ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
-
کراچی،پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کئی سال بعد بچے سمیت قتل
-
پہلی مرتبہ پاکستان کے بانڈز کی لین دین اضافی قیمت پر ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاکستان رواں برس قرضوں کی مد میں کتنی رقم ادا کرے گا گورنر اسٹیٹ بینک نے تفصیل بیان کردی
-
مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ، حکومت پنجاب کا تاریخی قدم
-
پنجاب بھر میں 1289 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1490 زخمی
-
پنجاب میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.