
بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں کو ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت بلاول ہاؤس میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں
ثنااللہ ناگرہ
منگل 5 دسمبر 2023
22:27

(جاری ہے)
مزید برآں لاہور میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پنجاب اور بلوچستان کے پی پی پی رہنماؤں نے ملاقات کی، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک، ندیم افضل چن، ریاض شاہوانی اور مخدوم ارتضی نے بھی ملاقات کی۔
صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی طرح آصف علی زرداری سے پی پی پی منڈی بہاؤلدین کے عہدیداران و کارکنان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ندیم افضل چن اور ندیم اصغر کائرہ موجود تھے۔ آصف زرداری اور پی پی پی منڈی بہاؤلدین کے عہدیداران و کارکنان کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف زرداری سے پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صوبائی نائب صدر سید یاور عباس اور پی پی پی منڈی بہاؤالدین اسپورٹس ونگ کے ضلعی صدر عدنان اسلم، منڈی بہاؤالدین میں پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی جنرل سیکریٹری سانول تارڑ اور منڈی بہاؤالدین کے سٹی صدر ارشداللہ، پیپلزاسٹوڈنٹ فیڈریشن گوجرانوالہ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری ارسلان مختار اور منڈی بہاؤالدین میں پی وائے او کے سٹی صدر راجہ پال، منڈی بہاؤالدین میں پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سٹی صدر کامران ہاشمی اور پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے گوجرانوالہ ڈویژن کے نائب صدر سید حسین شاہ، اور ٹکٹ ہولڈر عثمان عظمت مارتھ جبکہ کارکنان شبیر حسین، مظہر حسین، علی حسن شاہ اور راجہ ذوالفقار نے ملاقاتیں کیں۔مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: جنوبی سوڈان میں یو این مشن کی مدت میں توسیع
-
پوپ لیو کو کیتھولک روحانی پیشوا منتخب ہونے پر گوتیرش کی مبارکباد
-
مشرقی یروشلم میں فلسطینی سکولوں میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت
-
اسلام آباد کی تمام بلند عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دئیے گئے
-
پاک فوج نے بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
-
اللہ نہ کرے کہ ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے
-
سندھ میں یونیسف اساتذہ اور طلباء کو جدید تعلیم و تربیت دینے میں مصروف
-
اسرائیلی کارروائی: مغربی کنارے پر بڑی تعداد میں فلسطینی گھر مسمار
-
پاکستان نے چینی ساختہ "جے 10" طیاروں سے 2 بھارتی جہاز مار گرائے
-
موجودہ حالات میں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے اور ان کے گرد مزید گھیرا تنگ نہ کیا جائے
-
آج ڈرونز آئے ہیں کل جہازآئے تھے ہم اپنا دفاع کریں گے
-
قوم منتظر ہے کہ نواز شریف بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بات کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.