
نقیب قتل کیس،سندھ ہائیکورٹ میں رائو انوار کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور
بدھ 13 دسمبر 2023 22:45
(جاری ہے)
اپیل میں موقف اختیار کیا گیاکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے رائو انوار سمیت دیگر ملزمان کو بری کرکے شواہد کو نظر انداز کیا، انسداد دہشت گردی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
عدالت نے رائو انوار کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت سے کیس کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے بھی جواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 23جنوری 2023کو سنایا تھا اور عدم شواہد کی بنا پر را ئوانوار سمیت 18ملزمان کو بری کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.