
ْشہیدوں کی یادگاروں کو مسمار کرنیوالے ٹھڈوں کے مستحق ہو سکتے ہیں ووٹوں کے نہیں،احسن اقبال
بلاول کوچیلنج کرتا ہوں کہ وہ میرے نارووال سے مقابلہ کرلیں ،اگر لاڑکانہ بہتر ہوا تو میں سیاست چھوڑ دونگا ،اگر نارووال بہتر ہوا تو وہ سیاست چھوڑ دیں ،لیگی رہنماکاخطاب
اتوار 28 جنوری 2024 17:05

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی،بے روزگاری پی ٹی آئی کی حکومت نے کی ہم نیلیپ ٹاپ دیئے ہم ووٹوں کے حقدار ہیں ،کٹے اور مرغیوں کی سیاست نہیں چلے گی،جو اناڑی ہمارے لوگوں کو فوج کے خلاف بھڑکائے وہ ملک کا کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتا، نواز شریف نے وعدہ کیا دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ ختم کی، امن ، تعلیم اور ترقی چاہتے ہو تو مسلم لیگ ن کے ان بیجوں کو کھاد دو سازش کے تحت عمران نیازی کو مسلط کیا گیا، ہمیں مہنگائی کا لیکچر نہ دو مہنگائی کرنے والا آج اڈیالہ جیل بیٹھا ہے، چوہدری شیر خاں اور انکے ساتھیوں نے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا۔

مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.