مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا ہے،گستاسب خان
عوام نے اس شخص کو شکست دی ہے جو متعدد بار وزیراعظم رہا مگر عوام کیلئے کچھ نہیں کیا،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 15:01
(جاری ہے)
خیال رہے کہ مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہواجس میںسابق وزیراعظم کو شکست کا سامنا کر نا پڑا۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے بھی اپ سیٹ نتیجہ سامنے آیا۔ این اے 15 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے ایک لاکھ 5 ہزار 249 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی جبکہ نواز شریف کو 80 ہزار 382 ووٹ ملے۔ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ساتھ ہی غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔آزاد امیدواروں نے نامور سیاست دانوں کواہم حلقوں میں ہرا دیا۔ خواجہ سعد رفیق ، فضل الرحمان، برجیس طاہر ، پرویز خٹک اور سراج الحق سمیت بڑے بڑے ناموں کو شکست ہوئی۔خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک اور محمود خان کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑاجبکہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق دیر، اویس نورانی کراچی میں ہار گئے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.