خواجہ آصف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہاہے ، وزیر اعظم کے امیدوار کا نام ابھی طے نہیں کیاگیا، مریم اورنگزیب
پیر 12 فروری 2024 18:10
(جاری ہے)
قبل ازیں نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ جماعت کے صدر شہباز شریف وزیراعظم کے عہدے کے لیے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے دو تین دن میں مخلوط حکومت کی شکل نکل آئے گی، وزیراعظم کے لیے شہباز شریف مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ہوں گے، شہبازشریف کو تجربہ بھی ہے اور وہ ایک بار وزیراعظم رہ بھی چکے ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ کوئی اتحاد تشکیل دے دیا جائے گا تو اس کی طرف سے نام آئے گا اور اتحاد پیپلز پارٹی کی طرف سے آنے والے نام پر بھی غور کرے گا۔خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے نام پر تقریبا اتفاق ہوچکا ہے جبکہ اس وقت پوری توجہ وزارت عظمیٰ پر ہے۔انہوںنے کہاکہ وزیر خزانہ کے لیے اسحق ڈار کے نام پر فیصلہ نہیں ہوا، تمام اتحادی جماعتیں وزارتوں کی ڈیمانڈ کریں گی اور وزارتوں کا فیصلہ بھی اتحاد ہی کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.