پی ایس ایل 9، پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگانے پر ایک شخص سٹیڈیم سے بے دخل
لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں اسوقت ہجوم میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب کچھ حامیوں نے تحریک انصاف کے حق میں نعرے بازی شروع کردی
ذیشان مہتاب اتوار 18 فروری 2024 16:05
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ایک اور ویڈیو میں شائقین کی بڑی تعداد ’’تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804‘‘ کا نعرہ لگارہی ہے۔ حال ہی میں ملک میں عام انتخابات ہوئے جس نے پاکستانی شہریوں کو سیاسی طور پر چارج کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ان کی سیاسی لہر افق پر ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب سے ہوا جہاں نوری، علی ظفر، آئمہ بیگ اور لیجنڈ عارف لوہار نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے شائقین کا دل موہ لیا۔ نتاشا بیگ اور لیو برادران کی جانب سے پیش کیے گئے قومی ترانے کی روح پرور پیش کش نے عوام میں فخر کا احساس جگایا جنہوں نے بڑی تعداد میں میچ میں شرکت کی۔ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن لاہور قلندرز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رسی وان ڈیر ڈوسن اور صاحبزادہ فرحان کی نصف سنچریوں کی بدولت پہلی اننگز میں 5-195 رنز بنائے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
-
ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
-
ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ریال میڈریڈ اور جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو 6 نئے جیولن مل گئے
-
ناقص پرفارمنس ، حسن علی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.