k ایوان صدر میں اعلی ترین سول اعزازات دینے کی تقریب ،
q راجا ظفر الحق،سید قائم علی شاہ، ڈاکٹر شمشاد اختر، ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی، انور مسعود، راحت فتح علی خان سمیت متعدد دیگر شخصیات اعزاز حاصل کرنے والوں میں شامل
ہفتہ 23 مارچ 2024 20:05
(جاری ہے)
صدر مملکت نے سابق آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا کو ہلال شجاعت سے نوازا۔سابق چیف سیکریٹری پنجاب ناصر محمد کھوسہ کو ہلال امتیاز، بریگیڈیئر سید سرفراز علی (مرحوم) بعد از وفات ان کی صاحبزادی عائشہ عدنان عظیم نے وصول کیا، سماجی خدمات کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں اخوت کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو بھی ہلال امتیاز عطا کیا گیا، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور (مرحوم) کو ہلال امتیاز بعد از وفات دیا گیا، جو ان کے صاحبزادے نے وصول کیا۔
صدر آصف علی زرداری نے سابق بیوروکریٹ فواد حسن فواد، سابق وفاقی سیکریٹری قانون راجا نعیم اختر، کیپٹن (ر) زاہد سعید، سطبین فضل حلیم، زاہد اختر زمان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اکرم خان، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب خان، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی، سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ، طارق محمود پاشا، جاوید اسلم، احمد عرفان اسلم کو بھی ہلال امتیاز سے نوازا۔ اسی طرح آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ، فیشن ڈیزائنر محمود احمد طاہر بھٹی، شاعر پروفیسر انور مسعود، بریگیڈیئر عاطف رفیق، شاہد خان، راحت علی خان، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، سائنس کے شعبے میں خدمات پر پروفیسر ڈاکٹر شاہد محمود بیگ، پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان، پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر، پروفیسر ڈاکٹر عادل نجم، صحافی زاہد ملک (مرحوم)، بلال صدیق کمیانہ، تنویر احمد کو بھی ہلال امتیاز کا اعزاز عطا کیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی ترقیاتی فنڈ (ایس ایف ڈی) کے چیف ایگزیکیٹو افسر سلطان بن عبدالرحمٰن المرشد، ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی، ڈائریکٹر جنرل قطر فنڈ برائے ترقی خلفیہ جاسم الکواری، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سابق نمائندہ برائے پاکستان کونٹ کو بھی ہلال قائد اعظم کے اعزاز سے نوازا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.