
15سے 17 اگست کے دوران طوفانی بارشوں کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی و برساتی ندی نالوں اور پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 15 اگست 2024 21:06
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق (کل )جمعہ کے روز کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہوائوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی/وسطی پنجاب، کشمیر، بالائی خیبرپختونخو، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: اسلام آباد (سیدپور64، گولڑہ 28، سٹی 09، ائیرپورٹ 04، بوکرہ01)، جہلم 42، منگلہ 27، نارووال 23، گوجرانوالہ 20، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 19، سٹی 06)، اٹک 18، اوکاڑہ 10، مری 06، گجرات 03، راولپنڈی (چکلالہ، شمس آباد، کچہری01)، منڈی بہائوالدین01، کشمیر:گڑھی دوپٹہ 49، کوٹلی 42، مظفرآباد (ائیرپورٹ30، سٹی07)، راولاکوٹ 03، خیبرپختونخو: مالم جبہ 20، کاکول 16، بالاکوٹ 13،پشاور(ائیرپورٹ 04، سٹی 02)، دیر (بالائی)، باچاخان (ائیرپورٹ) 03،تخت بائی 02، چراٹ 01، گلگت بلتستان: استور17، بلوچستان: بارکھان میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 49، دالبندین 46 اور سبی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.