حکومت، فوج اور شریف فیملی کی ملکیتی آئی پی پیز کے معاہدے بھی فوری ختم کیے جائیں
فوجی اور سول بیوروکریسی بھی اپنی مراعات ختم کریں، ان کی عیاشیوں کا بوجھ عوام نہیں اٹھا سکتے، عوام ایسی پارٹیوں کے ساتھ نہ جائیں جو بےوقوف بنا رہی ہیں۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 اکتوبر 2024 23:05
(جاری ہے)
مٹھی بھر اشرافیہ وسائل پر 77برس سے قابض ہے، عوام اس کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کے لیے تیار ہو جائیں، جماعت اسلامی کی ”حق دو تحریک“ عوام کے ریلیف کے لیے ہے، 31اکتوبر تک ممبر شپ کمپین جاری رہے گی، جماعت اسلامی کے کارکنان ٹارگٹ پورا کریں، بڑی اور چومکھی لڑائی کے لیے ٹیم بھی بڑی چاہیے، 3نومبر کو پورے پاکستان میں ”بنوقابل پروگرام“ کا آغاز ہو گا، 10لاکھ نوجوانوں اور اساتذہ کو فری آئی ٹی ٹریننگ دیں گے، نصاب بھی تیار کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر صوبہ پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف، جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب شمالی اقبال خان، نائب امیر صوبہ حافظ تنویر، امیر ضلع گجرات چودھری انصر محمود دھول، امیر ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم، امیر ضلع سرگودھا اویس قاسم، امیرضلع منڈی بہاؤالدین سیف اللہ ساہی و دیگر قیادت بھی اس موقع پر موجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 50 بچے ہلاک
-
دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام ،بلوچستان کو ایک اور بڑے تباہی سے بچا لیا گیا
-
25 کروڑ عوام کو حکمرانوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، خزانوں پر چند لوگ ناگ بن کر بیٹھے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
-
تبلیغی مرکز سے دیر جانے والی وین حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق
-
حالات جیسے بھی ہو جائیں عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، فواد چودھری
-
پرائیویٹ سکولز کا 5ویں کلاس تک کے بچوں کو چھٹیوں کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
-
پنجاب حکومت سے پرائمری سکول چل نہیں رہے، چلے ہیں جہاز چلانے، لیاقت بلوچ کا طنزیہ تبصرہ
-
وزیراعظم کی برطانوی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
لبنان میں اسرائیلی عسکری کارروائیوں میں تیزی
-
مجھے پی آئی اے ٹھیک کرنے کی نہیں بلکہ بیچنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، وزیر نجکاری
-
روسی ڈرون حملوں کے بعد یوکرینی دارالحکومت میں تباہی کا منظر
-
فائزعیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملہ، وزارت خارجہ نے ہائی کمیشن کو کارروائی کے احکامات جاری کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.