گورنرپنجاب کی دیہاتوں میں رینجرز کے ذریعے کسانوں کو ہراساں کرنے کی مذمت
جمعرات 6 فروری 2025 21:04
(جاری ہے)
گورنرسردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ حکومت کا اووربلنگ تسلیم کرنے کے باوجود رینجرز کے ذریعے بجلی کے بلوں کی وصولی کرنے کا کوئی جواز نہیں، پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام حکومتوں نے کسانوں اور کاشتکاروں کو رگڑا لگایا۔
پیپلز پارٹی کسانوں، کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی، موجودہ مہنگائی میں کسانوں کا زندہ رہنا مشکل ہوگیا ہے ، کسانوں سے نوالہ چھین کر شہروں میں روٹی سستی کرنامناسب نہیں۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ کسانوںکے حقوق کے لئے آواز بلند کی، کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے گورنر ہائوس لاہور میں 3رکن خصوصی کمیٹی بنادی صدر ، وزیراعظم اور بلاول بھٹو سے ملاقات میں کسانوں کے مسائل سامنے رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کاشتکاروں کوتنہا نہیں چھوڑی گی تو کاشتکاروں کو بھی چاہئے کہ پیپلز پارٹی کو تنہا نہ چھوڑے، زرعی اصلاحات سب سے پہلے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کیں جو کاشکاروں کے لئے بہترین اقدا م تھا۔ کھاد اور بیج مہنگے ہونے کی وجہ سے کاشتکار پہلے ہی پسا ہوا ہے اور اوپر سے بجلی کے زائدبلوں نے کمر توڑ دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سانحہ گل پلازہ کیس : عدالت نے تنویر پاستا سمیت 6ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی
-
بغاوت اور میڈیا ہاؤس پر حملے سے متعلق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی سماعت ملتوی
-
عوام سے کئے گئے تمام وعدے ہر صورت پورے کئے جائیں گے،رانا ثناء اللہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہارِ افسوس
-
گورنر سندھ نے سرجانی میں نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کر دیا
-
ایمان مزاری اور بیرسٹر ہادی کی سزا معطلی کیس،سپریم کورٹ کی ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت ، سماعت 21 جولائی تک ملتوی
-
راولپنڈی پولیس نے قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14 حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا
-
ایف آئی اے نے ویزا فراڈ کے ملزم سے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے شکایت کنندہ کے حوالے کر دیئے
-
عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا
-
پی پی قیادت کا گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ایئرپورٹ رن وے کی مخصوص اوقات میں بندش شروع،نوٹم جاری
-
چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.