
کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں ہے،سلمان اکرم راجہ
یہ ناممکن ہے بانی پی ٹی آئی کوئی معافی نہیں مانگیں گے، عمران خان سے ملاقات کا معاملہ باہمی رضا مندی سے آج طے ہو گیا ہے،پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
پیر 24 مارچ 2025
16:00

(جاری ہے)
ارکان پارلیمنٹ ہیں جہاں انہوں نے اپنا نکتہ نظر پیش کرنا ہوگا وہ کر دیں گے۔ گفتگو کرنے پر پابندی صرف رفقا کے حوالے سے لگی ہے۔
آج عدالت میںیہ بھی طے پایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جو حقوق ہیںوہ ان کو دئیے جائیں گے۔عمران خان کے معافی مانگنے پر سوال ہی نہیں بنتا۔ یہ ناممکن ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ اگرکوئی سمجھتا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عدالت کے باہرگفتگو کرنے سے امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں سلمان اکرم راجہ کایہ بھی کہنا تھاکہ ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور ن لیگ اس وقت مستفید ہو رہی ہیں۔ مستفید جماعتوں کو اپنے روئیے پر نظرثانی کرنا ہو گی پھر بات ہو گی جس کا امکان نہیں ہے۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ 23مارچ خوشی کا دن تھا، گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ 23 مارچ کو لاہور میں تو کیک تک نہیں کاٹنے دیا گیا میں اس تقریب میں خودموجود تھا وہاں پولیس آئی اور ساونڈ سسٹم بند کر دیاگیا۔ یہ صرف آئین کی پامالی نہیں بلکہ شرافت کی بھی پامالی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں سے مختلف امور پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔ہم سب کے ساتھ مشاورت سے چلیں گے۔ جے یو آئی اور سندھ کی جماعتوں سمیت ہر جگہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر کی حکومتیں صنفی مساوات کے اپنے وعدے نبھائیں، یو این ویمن
-
یمن: مزید یو این اہلکار یرغمال بنانے پر حوثیوں کی کڑی مذمت
-
موزمبیق: تشدد کی نئی لہر میں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
-
پی ٹی آئی دور میں کبھی ہماری سیکورٹی واپس نہیں لی گئی
-
25 لاکھ ایکڑ زرعی رقبہ، 60 فیصد فصلیں تباہ ہو جانے کا انکشاف
-
وزیراعطم نے بتایا کہ ٹرمپ کو دیا گیا پتھروں کا تحفہ فیلڈمارشل نے اپنی جیب سے خریدا تھا
-
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سویلینز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو رہا ہے
-
دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب بارے الرٹ جاری
-
پنجاب حکومت کا واٹر اینڈ ویسٹ واٹر مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے قرض لینے کا فیصلہ
-
پیپلز پارٹی کی حمایت سے حکومت بنی، ہمارے بغیر سسٹم نہیں چل سکتا‘گورنر پنجاب
-
حماس اسرائیل جنگ: ناقابل بیان مصائب کے دوسال، یو این امدادی ادارے
-
بھتیجی اپنے چچا کے خلاف سازش کر رہی ہے، گھر کی لڑائی میں پیپلزپارٹی کو نہ گھسیٹیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.