
ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے پاکستانی سفارتخانے میں نادرا کاؤنٹر نے کام شروع کر دیا
منگل 25 مارچ 2025 22:30
(جاری ہے)
یہ کاؤنٹر امریکہ میں واشنگٹن، نیویارک، شکاگو، لاس اینجلس اور ہوسٹن، کینیڈا میں ٹورنٹو، آسٹریلیا میں سڈنی، سپین میں میڈرڈ، یونان میں ایتھنز، جرمنی میں برلن، فرانس میں پیرس، ترکی میں استنبول، ملائشیا میں کوالالمپور اور کویت کے پاکستانی مشنز میں موجود ہیں اور شہریوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق تمام خدمات اور سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
نادرا کی جانب سے سعودی عرب اور برطانیہ میں موبائل رجسٹریشن آپریشنز کا بھی باقاعدگی سے انعقاد کیا جاتا ہے جس کے ذریعے ان ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق خدمات ان کے گھر کے قریب فراہم کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ نادرا کے اپنے رجسٹریشن سنٹرز سعودی عرب میں جدہ، ریاض اور مدینہ منورہ، متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی، قطر میں دوحا اور برطانیہ میں لندن، مانچسٹر، برمنگھم اور بریڈفورڈ میں کام کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.