
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستانی عوام بالخصوص اور پوری امت مسلمہ بالعموم کو عید الفطر کی مبارکباد
اتوار 30 مارچ 2025 20:10
(جاری ہے)
خصوصاً کشمیری اور فلسطینی عوام، جو مسلسل ناانصافی، جبر اور ظلم کا سامنا کر رہے ہیں، ہماری خصوصی توجہ اور حمایت کے مستحق ہیں۔
عید کا حقیقی پیغام یہی ہے کہ ہم ان مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں اور اس خوشی کے موقع پر انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں معاشی مشکلات اور دہشت گردی جیسے خطرات شامل ہیں جو ہمارے ملک کے امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہیں۔ تاہم، پیپلز پارٹی ہمیشہ شدت پسندی اور انتشار کی قوتوں کے خلاف ڈٹی رہی ہے۔ ہم ایک برابر، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، جو قائداعظم محمد علی جناح، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا۔اس مبارک موقع پر، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قوم پر زور دیا کہ وہ اتحاد، برداشت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے۔ آئیے ہم عہد کریں کہ ہم ایک ترقی پسند، جامع، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے مل کر کام کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.