
نہریں نکالنے کے منصوبے کو روکنا پیپلزپارٹی کا بڑا یوٹرن ہے، برجیس طاہر
صدر مملکت کی منظوری کے بعد چھ نہروں کے نکالنے کا کام اربوں روپے کی انویسٹمنٹ کوئی مذاق نہیں
پیر 7 اپریل 2025 10:40
(جاری ہے)
اورکام روک دیا گیا۔
میاں نواز شریف نے صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک کی صنعتی،معاشی اور سیاسی صورتحال کی بہتری کے لیے ڈیم ضروری قرار دیے برجیس طاہر نے کہا کہ صدر مملکت کی منظوری کے بعد چھ نہروں کے نکالنے کا کام اربوں روپے کی انویسٹمنٹ کوئی مذاق نہیں ہے چھ نہروں کے منصوبے کے تحت چولستان کے علاقے کو سیراب کیا جانا تھا ریکارڈ کے مطابق صدر پاکستان کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی نے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ ان نہروں کو اسی طرح نہیں بننے دیں گے جس طرح کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کالا باغ ڈیم روک کر کچھ اچھا نہیں کیا گیا سندھی بھائیوں اور مخصوص طبقہ کو راضی تو کر لیا گیا حالانکہ کالا باغ ڈیم تقریبا مکمل ہو چکا تھا۔ مگر ضد کے باعث کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا گیا واٹر بورڈ کے مطابق نہریں نکالنے کے منصوبے کی صدر پاکستان نے منظوری دے دی تھی اب ان کو ڈبل مائنڈڈ نہیں ہونا چاہیے اس سے مخالفین کو مذاق اڑانے کا بھی موقع ملے گا انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا نہروں کی کھدائی پر یو ٹرن قابل تشویش ہے وہ سانگلہ ہل کے نواحی گاں میں ڈی ایس پی ظفراقبال ہوار کے گھرمبارکباد دینے پہنچے۔انہوں نے ڈی ایس پی کوگلدستہ پیش کیا اورنیک تمناں کا اظہار کیا اس موقع پرچوہدری محمد عاصم رندھاوا ،چوہدری احمد شیر ظفر،چوہدری سلطان ظفر،محمدیوسف راجپوت سمیت کارکنان کی بھاری تعداد موجود تھی۔مزید قومی خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
-
بھارت عالمی دہشت گرد ہے ،غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامہ کو مسترد کرچکا ہے ، گورنر پنجاب
-
بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
-
وفاقی وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
-
کراچی، آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے ایک نظام اورای وی ٹیکسی لانے کا فیصلہ
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد ہونا پاکستان کی جیت ہے ، شرجیل انعام میمن
-
لاہور: نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
-
مودی مسلمان دشمن‘ اسلام اور مسلمان کے مقابلے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو جائے گا‘مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان کی تقریباً 8.4 ملین آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ، زراعت کا شعبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ہوئے دباؤ کا شکار ہے۔ماہرین
-
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی گاڑیوں نے مزید 2 افراد کو کچل ڈالا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
محکمہ سکولزایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90 ارب روپے مانگ لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.