
جو سمجھ رہے ہیں نئے سال میں تبدیلی آ جائے گی انہیں بتا دوں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، شیخ رشید
ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں روشنی ہو جائے،جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کروا سکتے وہ مذاکرات کا نتیجہ کیا نکالیں گے؟، سربراہ عوامی مسلم لیگ کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
بدھ 9 اپریل 2025
10:43

(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ میرا عمرے کا سفر بہترین رہاتھا۔خیال رہے کہ اس سے قبل سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی تھی۔
انہوں نے کہا تھا کہ دہشت گردی کے ایسے واقعات پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش تھی۔ مگر پوری قوم متحد ہو کر ان کا مقابلہ کرے گی۔ اس موقع پر انہوں نے تمام پاکستانیوں، بالخصوص عمرہ کی ادائیگی کیلئے حرمین شریفین آنے والوں سے درخواست کی تھی کہ وہ وطنِ عزیز میں امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔قبل ازیں بھی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار تھا لیکن بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوا کسی کو نہیں جانتا۔آپ دونوں پارٹیاں نفرت کا نشان ہیں ہر کوئی آپ سے نفرت کرتا تھا۔ان دونوں پارٹیوں کی پالیسیوں کی بدولت عوام ان سے نفرت کرتے تھے۔ ملکی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے ۔ غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگیاتھا۔حالات اتنا خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں کہ قومی حکومت وجود میں آسکتی تھی۔سیاسی حالات بہت زیادہ خراب تھے۔ مذاکرات کاحامی تھا، ہوں اور رہوں گا لیکن جنگ کے بعد بھی مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو پھر جوڈوکراٹے ہی ہونگے۔
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: اقوام متحدہ میں اصلاحات لانے کے حق میں قرارداد منظور
-
خواجہ آصف نے بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے واقعے پر ردعمل دیدیا
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج
-
ججز کیلئے مختص برتنوں میں کھانا کھانے پرملازمین کے خلاف ایکشن
-
علی امین گنڈا پور کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
-
سینیٹ ضمنی انتخابات، سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور ووٹرز کے لیے کوڈ آف کنڈکٹ جاری، اہم پابندیاں عائد
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل کا ملزم گرفتار، واقعہ کب پیش آیا؟ معلومات سامنے آگئیں
-
ہائیکورٹ چیف جسٹس کسی کو حلف دلانے کیلئے نامزد کرنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں رکھتا، پی ٹی آئی
-
وطن پرستی اور قومی تشکیل
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
-
ملاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا چار روزہ آپریشن، 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار
-
غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر فائرنگ: کم از کم 73 ہلاک، درجنوں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.