
سیاسی استحکام ،معاشی ترقی کے لئے بلوچستان اہم ،صوبہ اور وفاق ملکر اہداف کے حصول کے لئے کام کرینگے ،احسن اقبال
جمعہ 18 اپریل 2025 21:00

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ2035ء تک ملکی برامدات کو سو کھرب ڈالر تک بڑھانے سیاسی استحکام لانے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے سیمت دیگر چیلینجر سے نمٹنے کے طویل المدتی منصوبے اڑان پاکستان منصوبے کے کی افتتاحی ورکشاب کویٹہ میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اڑان پاکستان ملک کو 2035 تک ایک کھرب ڈالر برامدات کا منصوبہ ہے ماضی کی طرح ملک کو نامساحد حالات سے نکال لینے گے دو ہزار اٹھارہ میں کراچی مفلوج ہوچکا ہے شہر قتل عام جاری تھا انہوںنے کہا کہ بلوچستان میں بھی 2012-13 کوئی بھی سڑک محفوظ نہ تھی جس کے بعد ملک مالی طور پر دیوالیہ ہوچکا تھا عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسی بنا پر ای ہم نے ترقیاتی عمل میں صوبائی حکومت کی مدد کی بڑے منصوبوں میں مدد کو ممکن بنایا کویٹہ سے گوادر تک سڑک بنی بلوچستان میں ساڑھے چھ سو کلومیٹر سڑک قائم کی تو سڑک کے ساتھ ساتھ شہروں میں ترقی ابری ان کا کہنا تھا کہ گوادر کو کویٹہ سے لنک کرنا کیا ترقی سے دور رکھنے کا منصوبہ تھا اج جو لوگ دہشتگردی کررہے ہیں ایف ڈبیلو کے 43اہلکاروں نے شھادت دی بدامنی پیدا کرنے والوں کی ترقی دہشتگردی سے جڑی ہوئی ہے ہماری حکومت کی ترقی عوام کی خوشحالی کے ساتھ جڑی ہے 2035 ترقی اہداف کا منصوبہ ہے جو سب سے پہلے بلوچستان کی ترقی کے لیے ہے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں جامعات کے کیمپس کھولے گے ایس بی کے یونیورسٹی دہشتگردی کا نشانہ بنی لیکن یہاں کے لوگ پیچھے نہیں ہٹے معدنیات اور ماہی گیری کی ترقی ہماری حکومت جانے کے بعد رک گئی تھی بلوچستان کی ترقی معدنیات کی سرپرستی میں ہے بلوچستان کے بچوں کو ملک کی بہترین جامعات میں داخلے دے رہے ہیں قانون اور مایہ گیری کے شعبے میں بیرون ملک یہاں کے طلبا کو سکالر شپ دی ہے ملک کو ترقی میں تیسری اڑان ہماری حکومت ختم کرکے روک دی گئی 1947 میں کم وسائل کے باوجود بے پاکست نے بے مثال ترقی کی1947 سے دو ہزار پچیس تک کا سفر کا جائزہ لینا ہوگا کہ کہاں کہاں سیاسی عدم استحکام ترقی میں رکاوٹ بنا انیس سو ساٹھ میں پاکستان کی بر مدات دو سو بیس ارب ڈالر تھی جو جاپان گوریا چین تینوں ممالک کی مشترکہ ترقی سے زیادہ تھی لیکن اب 32 ارب ڈالر ہے پاکستانی قوم کی صلاحیت میں کوئی کمی نہیں لیکن مسائل کی جڑ کو جاننا ہوگاجاپان چین سیمت ترقی کرنے والے ممالک نے ساز گار ماحول کو ممکن بنایا بہترین پالیسی کے لے بہترین ماحول درکار پیدا کرنا ہوگا کسی بھی علاقے امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں ترقی کرنے والے تمام ممالک میں سیاسی استحکام تھا ترقی کے لیے پالیسی کو طویل مدت ضروری ہے ہمارے ملک میں نواز شریف نوے کی دھائی میں جنوبی ایشیا کے واحد لیڈر تھے جنہوں نے اصلاحات لای نواز شریف کی حکومت ختم کرکے سیاسی عدم استحکام لایا گیا انہوں نے کہا کہ قومی ترقی ایک کھرب ڈالر برامدات کا حصول وفاق اور صوبے ملکر کرینگے بلوچستان میں کھربوں ڈالر کی معدنیات ہیں یہاں کچھی کہینال کے زریعے زراعت کے اہداف لے جاسکتے ہیں بلوچستان میں وفاقی اس سال بجٹ میں بلوچستان کے لے سب سے زیادہ رقم رکھی ہیکراچی شاہراہ دو سالوں میں مکمل ہوگی اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا سب سے بڑا چیلنج بیڈ گورننس ہے جس کے لے اصلاحات کا عمل جاری ہے دہشتگردی پو قابو پانا مشکل نہیں لیکن وسائل کا درست استعمال کرنا ہوگا ان کا کہنا تھا کہ سو فیصد میرٹ نہیں تو کم از کم اسی نوے فیصد تک ضرور لانے کے لیے کوشاں ہیں بلوچستان میں چیلنجوں کے ساتھ ترقی کے بے پناہ مواقع بھی موجود ہیں بلوچستان کا مستقبل اسمگلنگ میں نہیں بلکہ ہم نوجوانوں کو قانونی تجارت سے ہم اہنگ کرینگے وفاقی وزیر احسن اقبال کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وفاق اور صوبہ ملکر ترقی کو ممکن بناے گے بلوچستان میں امن کا مسئلہ دو ہزار بارہ میں بھی درکار تھا ماضی کی حکومت نے دہشتگردوں کے ساتھ نرمی بھرتی گی تو انہوں کے جڑ پکڑ لی انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کے تمام وعدے پورے ہونگے وفاق حکومت نے جو عہد کیا ہے پورا کررہی ہے ایپکس کمیٹی کی سب کمیٹی بنی ہے تمام معاملات طے ہونگے دو ہزار اٹھارہ کا سانحہ نے ملک کا مستقبل توڑا نواز شریف کو نااہل کرنے والے ججز کا محاسبہ ضروری ہے برطانوی حکومت کی ملک رہاض سے رقم لیکر ساٹھ ارب حکومت پاکستان کی دی لیکن عمران حکومت نے یہ رقم دوبارہ ملک ریاض کو دی وفاق کی جانب سے کویٹہ میں ایکس پو سیںتر نے گا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
-
ہمارے بہادر مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہیں ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.