
حکومت اور عسکری اداروں کا عزم ہے کہ دہشگردی سے ملک کو نجات دلائیں گے اور ملک کو معاشی ترقی کے راستے پر گامزن کریں گے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
ہفتہ 19 اپریل 2025 17:30

(جاری ہے)
آپ دنیا کی ایک عظیم قوم ہیں،ان کے ایک ایک شعر میں سبق ہے۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری آج کے حالات سے مطابقت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کے مسائل اقبال کے دور میں بھی تھے جن کا انہوں نے اپنے کلام میں احاطہ کیا ہے تاہم آج یہ مسائل مزید بڑھ چکے ہیں،جو مسلمان ممالک اپنے پائوں پر کھڑے ہیں،جنہوں نے ترقی کی ہے وہ دشمن کے ہدف ہیں، عراق، شام، اردن،افغانستان کی مثالیں سب کے سامنے ہیں،اب پاکستان ان کا ٹارگٹ ہے،اور یہاں پر حالات خراب کئے جارہے ہیں،ہم معاشی طور پر بہتری کی جانب گامزن تھے،ایک بہترین محنتی ٹیم فعال ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ہر ملک کی ضرورت ہے اور دنیا میں اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتے لیکن ہمارے ہاں بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک دم سے تو دوبارہ نہیں آگئی،نوازشریف کے گزشتہ دور میں ملک سے اس عفریت کا مکمل خاتمہ ہوگیا تھا لیکن بدقسمتی سے ایک بار پھر منصوبہ بندی سے دہشت گردی ہورہی ہے اور پاکستان کے دشمن دہشت گردوں کی فنڈنگ کررہے ہیں، ان کی امداد اور اسلحہ سے یہ دہشت گرد ملک میں اکر خلفشار اور افراتفری پیدا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور عسکری اداروں کا عزم ہے کہ دہشگردی سے ملک کو نجات دلائیں گے اور ملک کو معاشی ترقی کے راستے پر گامزن کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.