
ْرانا مشہود احمد کا جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا دورہ، مولانا حامد الحق کی شہادت پر تعزیت کی
جمعہ 25 اپریل 2025 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ مولانا حامد الحق کی شہادت بڑا سانحہ تھا، سانحہ کے بعد وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام وزیراعظم کی ہدایت پر دارالعلوم آئے، اس کے بعد خواجہ سعد رفیق اور دیگر رہنما بھی تعزیت اور اظہار ہمدردی کیلئے یہاں آئے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالحق ثانی نے انہیں واقعہ کے تفتیش سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر تفتیش میں کوئی کمی ہے تو اسے پورا کیا جائے گا۔ رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ پاکستان کی بڑی درسگاہوں میں شامل ہے، اس جامعہ کے طلبہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور اس طرح کے اداروں کو سپورٹ کرنا اعزاز کی بات ہے۔ مولانا عبدالحق ثانی نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ آمد پر رانا مشہود احمد خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مولانا حامد الحق کی بڑی خدمات ہیں، واقعہ کے تفتیش میں کوئی غفلت نہیں ہونی چاہیے۔ بعد ازاں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان اور پارٹی کے دیگر رہنماں نے مولانا عبدالحق، مولانا سمیع الحق شہید اور مولانا حامد الحق شہید کے قبور پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.