
بھارت جان بوجھ کر سازش کے ذریعے خطے کا امن تباہ کرنے کے درپے ہے‘ محسن نقوی
منگل 29 اپریل 2025 18:48

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے قومی ایشوز پر ہمیشہ ملک و قوم کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے جاندار اور اصولی موقف اپنایا ہے۔
مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر جماعت اسلامی کا کردار سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کے راستے میں حکومت کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا نامناسب اقدام تھا، جماعت اسلامی نے غزہ مارچ اور تاریخی ہڑتال کے ذریعے پاکستانیوں سمیت پوری امت کے جذبات کی ترجمانی کی۔ امیر جماعت نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں حکومت کو اصولی موقف پر مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ بھارت کے معاملے پر پوری قوم یکجا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاکھوں بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والی بھارتی سرکار کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جان بوجھ کر سازش کے ذریعے بھارت خطے کا امن تباہ کرنے کے درپے ہے۔ سیاسی اکابرین اور قوم بھارت کی کسی بھی جارحیت کے خلاف یکجان اور مسلح افواج دفاع وطن کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کا وفاقی دارلحکومت میں غزہ ملین مارچ قابل تحسین اور مبارکباد کا حامل تھا۔ انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی پارٹیوں کی جانب سے کیے گئے مظاہروں میں پرتشدد اقدامات کی وجہ سے حکومت سخت فیصلے لینے پر مجبور ہوجاتی ہے، تاہم اگر مظاہرے اور احتجاج جماعت اسلامی کی طرز پر منظم اور پرامن ہوں تو حکومت کو کسی قسم کی رکاوٹیں کھڑی کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ زدہ غزہ کے طلبا کی مصوری میں چہرے غائب، گھر تباہ
-
سلامتی کونسل غزہ میں نسل کشی کے خطرے کو ٹالے، ٹام فلیچر
-
میں نے ہمیشہ کہا ہے فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے
-
امریکہ سے غیر ملکیوں کی بیدخلی پر انسانی حقوق کمیشنر کو تشویش
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
امدادی کٹوتیاں: خواتین کی نصف این جی اوز چھ ماہ میں بند ہونے کا خدشہ
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
oسعودی عرب کو امریکہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ
-
میں پاک فضائیہ، فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں
-
پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے اگر دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ بہت اچھا ہوگا
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
ہمارے والد کو سزائے موت دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.