
مودی کے جنگی جنون نے جنوبی ایشیا کو تباہی کے دہانے پرپہنچادیا، حریت کانفرنس
جمعرات 1 مئی 2025 22:30
(جاری ہے)
بھارت کئی دہائیوں سے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے ۔ عبدالرشید منہاس نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی امن کے لیے مسلسل کوششوں کی حمایت کی ہے اور جنوبی ایشیا ئی خطے کو غیر مستحکم کرنے کے بھارت کے کردار کے بارے میں دنیا کو بارہا خبردار کیا ہے اور عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا انحصار کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل پر ہے۔
حریت ترجمان نے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ مودی کے جنگی جنون کو روکیں اس سے پہلے کہ کوئی غلط اقدام وسیع تر تنازعہ کو جنم دے کیونکہ مودی کی زیرقیادت بھارت کی علاقائی بالادستی کی کوششیں اور جنگی جنون سے علاقائی امن و استحکام کوبڑا خطرہ لاحق ہے۔ادھرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی سفاکانہ مہم تیزی سے جاری ہے ۔بھارتی قابض فورسز نے سرینگر میں جموں وکشمیر ینگ مینز لیگ کے صوبائی صدر اور پارٹی ترجمان شیخ معراج اور جاوید احمد چھانگا کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا۔قابض اہلکاروں نے وہاں توڑ پھوڑ کی اور لوگوں کو ہراساں کیا۔
مزید قومی خبریں
-
بلو چستان کا مسئلہ سیاسی ، جب تک مسئلے کے محرکا ت کو جا نیں گے نہیں تب تک اس کا حل ممکن نہیں ہو گا ،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان بھارت کیخلاف مضبوط کیس بنا کردنیا کے سامنے رکھے، علی محمد خان
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور دستیابی کا جائزہ
-
وفاقی وزیرڈاکٹرمصدق ملک کی قطری ہم منصب، یورپی کمیشن کے ڈائریکٹر برائے سرکلر اکانومی اور جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی اداروں کے نمائندگان سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں
-
گورنرخیبرپختونخوا کادورہ کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے کا دورہ
-
ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی
-
ساہیوال، اینٹی ریپ انو سٹی گیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ کی خلاف ورزی ،3خواتین سمیت 6کے خلاف مقدمات درج، 3 گرفتار
-
ساہیوال، ،لو میرج کرنے والے جوڑے کے دوہرے قتل کا مقدمہ، مقتولہ لڑکی کے بھائی سمیت 4 کے خلاف درج
-
بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ‘ راجہ پرویزاشرف
-
مزدوروں کی خوشحالی و ترقی تحریک انصاف کا نصب العین ہے، سلمان اکرم راجہ
-
وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ
-
بھارت اشتعال انگیزی سے باز رہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.