
ہم امن کے خواہاں ہیں اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،سفیر پاکستان
دو جوہری طاقتیں آمنے سامنے آئیں تو حالات کیا ہوں گے کچھ نہیں کہا جاسکتا،انٹرویو
جمعہ 2 مئی 2025 12:37

(جاری ہے)
امریکا میں پاکستان کے سفیر نے سرحدوں پر غیر یقینی کی صورتحال پر کہا کہ دو جوہری طاقتیں آمنے سامنے آئیں تو حالات کیا ہوں گے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
انہوں نے بتایاکہ ہماری معاشی ترقی امن کی متقاضی ہے لیکن ہم باوقار امن پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پہلگام واقعے کا بھارت نے تاحال کوئی ثبوت نہیں دیا، بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر نہیں ڈال سکتا۔کشمیر کے صورتحال پر انہوں نے کہا کہ بھارت 7 لاکھ فوج کی موجودگی بھی مقبوضہ کشمیر میں امن یقینی نہیں بنا سکتا تو یہ بھارت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
آپ جتنے بھی ٹریکٹر دے دیں اگلے سال کسان گندم نہیں اگائے گا
-
امریکی نائب صدر کا بیان تشویش ناک ہے کہ بھارت جو چاہے ایکشن کر لے
-
نوازشریف نے عمران خان اور سب کیلئے کیلئے ہمیشہ معاملہ فہمی اورعزت واحترام کا رویہ اپنایا
-
پاکستان کی جنگی تیاری دفاع کیلئے ہے، دنیا کو یقین دہانی کرائی کہ ہم پہل نہیں کریں گے
-
میانمار: حکومت اور حزب اختلاف سے جنگ بندی پر اتفاق کا مطالبہ
-
دبئی میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کا محکمہ گورنمنٹ اینیبلمنٹ ابوظہبی کا دورہ
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی دبئی میں پاکستان بزنس کونسل سے ملاقات
-
پاک بھارت کشیدگی: سوشل میڈیا پر میمز کا ’طوفان‘ برپا
-
حکومت کو یکم مئی پراپنی ذاتی تشہیری مہم سے بڑھ کر مزدوروں کے حقوق کا لائحہ عمل بھی دینا چاہیے تھا
-
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگوں پر مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.