
پاکستان پر بھارتی میزائل حملے مودی حکومت کے ہندو توا ایجنڈے کا تسلسل ہے، حریت کانفرنس
بھارت نے ریاستی دہشت گردی کے ذریعے کشمیریوںکا جینا دو بھر کر رکھا ہے، ترجمان
بدھ 7 مئی 2025 18:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوںکی منصفانہ تحریک آزادی اور پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے فالس فلیگ آپریشن رچاتا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے راست کی تاریکی میں کی جانے والی بھارتی دہشت گردی کا موثر اور مضبوط جواب دیا جس سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ بھارت کی مقبوضہ جموںوکشمیر میں حیثیت ایک غاصب اور ظالم وجابر کے سوا کچھ نہیں جبکہ کشمیری پاک فوج کو اپنا محافظ تصور کرتے ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے واضح کیا کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خط ہے ، تنازعہ کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن و استحکام ہرگز ممکن نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میںہرگز کامیاب نہیں ہو گی۔ ترجمان نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ نہتے کشمیریوں پر گزشتہ 77برس سے جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے او ر تنازعہ کشمیر کو اپنی پاس کردہ قراردادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے کردار ادا کرے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.