
بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ہے ،پاکستان مکمل جنگ کے لیے بھرپور طریقے سے تیار ہے‘ خواجہ آصف
پاکستان کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا لیکن بھارت صورتحال مزید سنگین بنائے جارہا ہے‘ وفاقی وزیر دفاع کا انٹر ویو
جمعرات 8 مئی 2025 12:59

(جاری ہے)
غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹر ویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک بھارت تنازعہ ایک مکمل جنگ کی شکل اختیار کرسکتا ہے، بھارت نے بین الاقوامی سرحدی خلاف ورزی کرکے صورتحال مزید سنگین بنائی اور دہلی سرکار مسلسل کشیدگی بڑھارہی ہے۔
انہںنے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم ایک مکمل جنگ کے لیے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، ہم کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے لیکن بھارت مسلسل ایسے اقدامات کر رہا ہے، جن سے تنازعات میں اضافہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
امریکی لڑکی دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی
-
حکومت کا عافیہ صدیقی کیس میں امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
آن لائن 20 ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کے 2 مرکزی ملزمان پکڑے گئے
-
ترکی: ممنوعہ ’پرائیڈ پریڈ‘ میں شریک درجنوں افراد گرفتار
-
ٹک ٹاکر بہن بھائی نے تاجر کے گھر 13 کروڑ روپے ڈکیتی کی واردات کر ڈالی
-
لڑکیوں کی تعلیم پر خرچ ہونے والے ہر ڈالر سے عالمی معیشت میں تین ڈالر کا فائدہ
-
اسرائیل اور امریکی 'جارحیت' کو تسلیم کیا جائے، ایران کا مطالبہ
-
پاکستان نے سکیورٹی خطرات کے درمیان افغانستان کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہ بند کردی
-
عالمی یکجہتی میں سب کا فائدہ، ترقیاتی مالیات کے لیے سپین کا مقدمہ
-
ججوں کو فیصلے کہیں اور سے مل رہے ہیں پھر تو نظام ختم ہوگیا، شاہد خاقان عباسی
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
شفالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.