
مسلح افواج نے بھارتی عزائم کوخاک میں ملادیاہے، پوری پارلیمان اورقوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، وفاقی وزیررانا تنویرحسین کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال
جمعہ 9 مئی 2025 14:20
(جاری ہے)
مودی کویہ حقیقت جاننا چاہیے کہ پاکستان غزہ نہیں ہے، مجھے میرے حلقے سے نوجوان فون کررہے ہیں کہ ہمیں بھارت کے خلاف لڑنے کیلئے رجسٹر کیا جائے ، پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، ہماری مسلح افواج دنیا بھرمیں بہترین افواج میں شامل ہیں، ہماری مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کواقوام متحدہ اورعالمی اداروں نے بھی تسلیم کیاہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس جدیدترین لڑاکا طیارے اورہتھیاروں کے ساتھ ساتھ جذبہ ایمانی موجودہے، ہمارے شاہینوں میں دنیابھرمیں پہلی باررافال لڑاکاطیاروں کومارگرایاہے۔ اگرمودی سمجھتاہے کہ وہ جارحیت کرکے الیکشن جیت جائیگا تویہ اس کی نادانی ہے،مودی کاغرورخاک میں مل چکاہے، پوری پارلیمان اورقوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے، جبکہ بھارت میں اپوزیشن نے مودی کی پالیسیوں پرسوالات اٹھادئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم میں کوئی خوف وہراس نہیں اورپوری قوم متحدہے ۔ ہندوستان ایک ارب چالیس کی آبادی کا ملک ہے ۔مودی ان کاخیال کرے اوران کوکسی امتحان میں نہ ڈالے۔ \932مزید قومی خبریں
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.