
پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی
مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف 36-7 اور 34-6 سے کامیابی حاصل کی
ہفتہ 10 مئی 2025 21:04
(جاری ہے)
بھارت کے خلاف شاندا فاتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔پاکستان نے ایونٹ میں 4 میچز کھیلے، جن میں 2 میں اسے کامیابی ملی جبکہ 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان نے بھارت سے پہلے فلپائنز کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی جبکہ اسے ایران اور اردن کے خلاف میچز میں شکست ہوئی تھی۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے
-
تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛ بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف
-
تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
-
’سیاست چھوڑدیں سیاست ہمیں کرنے دیں‘ صدر زرداری کی کرکٹ ٹیم سے گفتگو
-
پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس آئی پی ایل میں ڈراؤنا خواب بن گئے، اپنی ہی ٹیم کو فائنل سے باہر کروادیا
-
اپنے کیریئر میں یہاں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی
-
صاحبزادہ فرحان رواں سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
-
کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا، ارشد ندیم
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم 52 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
بابر اعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
-
اب ناکامی کا خوف دل سے نکل گیا : صاحبزادہ فرحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.