
جنگ بندی کے بعد وسیم اکرم کا ٹوئٹ، کرکٹ حلقوں اور عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا تھا
اتوار 11 مئی 2025 19:30
(جاری ہے)
پاکستان زندہ باد!تاہم ان کے اس بیان پر کئی سوشل میڈیا صارفین اور سابق کھلاڑی ناراض نظر آئے، کیونکہ یہ پیغام اس وقت آیا جب جنگ بندی کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا تھا۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے سخت موقف اپناتے ہوئے کہاکہ ایسے نازک وقت میں خاموشی اختیار کرنا اور حالات بہتر ہونے پر بیان دینا کہاں کی ہمت ہی کرکٹرز کو قوم کے دکھ درد میں بروقت آواز بلند کرنی چاہیے، نہ کہ حالات تھم جانے کے بعد!سوشل میڈیا پر بھی صارفین نے وسیم اکرم کو غیر سنجیدہ اور تاخیر سے جاگنے والا قرار دیا، جبکہ بعض صارفین نے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ مشکل وقت میں قوم کے ساتھ کھڑے ہونے کا عملی مظاہرہ کریں۔یاد رہے، اس سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں جیسے شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان نے کھل کر بھارتی جارحیت پر جواب دیا تھا اور قومی اتحاد کا پیغام دیا، جس پر عوام نے انہیں سراہا۔
مزید اہم خبریں
-
کم عمری کی شادی سے متعلق قانون مسترد، مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
-
’پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بناؤ‘ وکٹر گاؤ کی بھارت کو کھلی وارننگ
-
ترکیہ کی ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے پر انڈین یوٹیوبر گرفتار
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیرِحج کی یقین دہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.