
پاکستان انجینئرنگ کونسل کا قوم کے محافظوں کو خراجِ تحسین،مسلح افواج اور انجینئرز قومی سلامتی کے معمار ہیں، چیئرمین پی ای سی انجینئر وسیم نذیر
اتوار 11 مئی 2025 23:50
(جاری ہے)
چیئرمین انجینئر وسیم نذیر نے کہا کہ یہ کامیابی ایک دن کی نہیں بلکہ کئی برسوں کی مربوط کوششوں، عسکری پیشہ ورانہ مہارت، سیاسی استقامت اور انجینئرنگ کی شاندار کارکردگی کا نتیجہ ہے۔
پاکستان کے انجینئرز کو فخر ہے کہ وہ مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ایسے ٹیکنالوجی تخلیق کر رہے ہیں جو وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ای سی اپنے قومی پروگراموں جیسے بلوچستان ایکشن پلان 2025، اسمارٹ پی ای سی ڈیجیٹل اصلاحات اور برین گین ڈائاسپورا پورٹل کے ذریعے آئندہ نسل کے انجینئرز کو نہ صرف پرامن ترقی بلکہ دفاعی خدمات کے لیے بھی تیار کر رہا ہے۔ چیئرمین نے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ اسٹریٹجک تکنیکی تعاون کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا، جس کے ذریعے پاکستان جدید ٹیکنالوجی کو تیار اور استعمال کر رہا ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل نے اعادہ کیا ہے کہ انجینئرنگ کی برتری قومی خودمختاری کی بنیاد ہے اور اس تاریخی موقع پر کونسل مسلح افواج، حکومت پاکستان اور ہر اس انجینئر کو سلام پیش کرتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.