
ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب میں شامی صدر احمد الشرع سے ملاقات
بدھ 14 مئی 2025 22:57
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ، تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے چار روزہ دورے پر ہیں جس میں سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔
خلیجی خطے میں ٹرمپ کے چار روزہ دوسرے کے پہلے دن پرتعیش تقریب اور کاروباری معاہدے شامل تھے، جن میں سعودی عرب کی جانب سے امریکا میں سرمایہ کاری کے لیے 600 ارب ڈالر اور مملکت کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت میں 142 ارب ڈالر کا وعدہ شامل ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ آج سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحا جائیں گے جہاں وہ امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ قطر، جو امریکا کا ایک اہم اتحادی ہے، توقع ہے کہ امریکا میں سیکڑوں ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرے گا۔واضح رہے کہ احمد الشرع، جو ’القاعدہ‘ کے سابق کمانڈر ہیں اور جنہوں نے دسمبر میں شام کے سابق صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے والی باغی افواج کی قیادت کی، کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کو قریب سے دیکھا جائے گا کیونکہ مبصرین اس سے اندازہ لگائیں گے کہ واشنگٹن، دمشق کے ساتھ اپنے تعلقات کو دوبارہ ترتیب دینے میں کتنا سنجیدہ ہے۔احمد الشرع نے 2016 میں القاعدہ سے تعلق ترک کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واشنگٹن اب دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان براہ راست رابطے کی حوصلہ افزائی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے‘امریکہ
-
ایران دہشت گردی کی سرپرستی بند کرے، ہم معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
-
14 ہزار فٹ سے زمین پر گرنے کے باوجود آئی فون ٹھیک حالت میں مل گیا
-
امریکی صدر کا سیز فائر بیان ، بھارتی لیڈروں اورصحافیوں کی مودی پرکڑی تنقید
-
رافیل طیاروں کے معاہدے میں مودی کی دھماکہ خیز کرپشن کی زد میں آگئے
-
پاکستان کا رافیل طیارے گرانے کا دعویٰ درست ہے، بھارتی دفاعی ماہرسشانت سنگھ کی تصدیق
-
’پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کا خیرمقدم کریں گے‘
-
بی جے پی کے سینئر رہنما اور وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دے دیا
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کا خیرمقدم کریں گے، محمد بن سلمان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شام کے عبوری صدر احمد الشراع سے ملاقات
-
بی جے پی نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا
-
رفال کی ناکامیاں اجاگر نہ ہوں، اس لیے مودی کو سیزفائر کرنا ہی تھا، بھارتی تجزیہ کار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.