
پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کی شرح میں گذشتہ سال کے دوران 12فیصد اضافہ ریکارڈ
جمعرات 15 مئی 2025 14:29
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 2024 میں پاکستان میں موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں نمایاں اضافہ کےساتھ ساتھ خواتین میں بھی انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح بڑھی ہے ۔
2023 میں مردوں کے مقابلہ میں38 فیصد کم خواتین موبائل انٹر نیٹ سے استفادہ کر رہی تھیں جبکہ گذشتہ سال یہ تناسب 25 فیصد تک کم ہوگیا ۔ جی ایس ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواتین میں موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ جیز ، ٹیلی نار اور یو فون کی کاوشوں کا عکاس ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.