
وفاقی وزیر امور کشمیر انجنئیر امیر مقام کا دورۂ فارورڈ کہوٹہ، شہید اء کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
جمعرات 15 مئی 2025 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ وہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر یہاں تعزیت کے لیے آئے ہیں۔
وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ بھارتی گولہ باری سے شہید ہونے والوں کے لواحقین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ایک کروڑ روپے جبکہ زخمیوں کو بیس لاکھ روپے کے امدادی چیک آئندہ چند روز میں دیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایل او سی پر بسنے والے لوگ پاکستان اور افواجِ پاکستان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ آزاد کشمیر کا بچہ بچہ سپاہی ہے۔ ہمارے آبا و اجداد نے 1947 میں پیدل چل کر یہ خطہ آزاد کروایا۔ افواجِ پاکستان نے جذبۂ ایمانی سے لڑائی لڑی، اور پاکستان کی عوام نے مل کر فاشسٹ مودی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔انجنیئر امیر مقام نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان اور افواجِ پاکستان ایل او سی پر بسنے والے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی، معاشی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ آج ایل او سی پر کھڑے ہو کر مودی سرکار کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جب تک سرحد کے اُس پار بسنے والے مظلوم کشمیریوں کو ان کا بنیادی حقِ خودارادیت نہیں ملتا، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.