
سمبڑیال کے گرلز سکولوں میں پاک فوج کے اعزاز میں پروگرامز اور سٹوڈنٹس کونسل الیکشن
جمعہ 16 مئی 2025 15:25
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 16 مئی کے دن یوم تشکر کے حوالے سے ڈپٹی ڈی ای او زنانہ کی ہدایت پر تحصیل بھر میں پاکستان کی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستانی پرچموں کے ساتھ پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے، اساتذہ نے بچوں کو آپریشن بنیان مرصوص کے بارے میں بتایا اور اس پوری آیت کا ترجمعہ و تفسیر بھی پڑھائی ،بچوں نے سکولز میں اسمبلی کے بعد پاکستان کا پرچم اٹھا کر خوب نعرے بازی کی اور وطن عزیز اور بہادر پاک فوج کے اعزاز میں نغمے بھی پڑھے، بچوں اور اساتذہ نے اس موقع پر ہمیشہ پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعادہ بھی کیا ۔
اس کے علاوہ سمبڑیال کے گائوں لوپووالی،گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بیگووالہ اور للے والی میں سٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقااد کیا گیا جس میں بچوں نے بھر پور انداز میں حصہ لیا۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.