
بھارت جاسوسی کا الزام لگاکریوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو نشانہ بنانے لگا
پانی پت میں ایک 24سالہ سیکیورٹی گارڈ نعمان الہی کو مبینہ طور پر پاکستان کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا
اتوار 18 مئی 2025 13:05
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ جیوتی ملہوترا نے پاکستانی انٹیلی جنس حکام کے ساتھ حساس فوجی معلومات شیئر کیں اوروہ پاکستانی ہائی کمیشن سے منسلک افراد کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جیوتی ملہوترا نے 2023 میں دہلی میں ایک سفارت کار احسان الرحیم سے ملاقات کے بعد کم از کم دو بار پاکستان کا دورہ کیا۔ ان پر بھارت کی خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور انہیں پانچ دن کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسی طرح کے مقدمات میں چار دیگر افراد کوگرفتارکیاگیا ہے۔ پانی پت میں ایک 24سالہ سیکیورٹی گارڈ نعمان الہی کو مبینہ طور پر پاکستان کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا۔ کیتھل میں ایک 25سالہ پوسٹ گریجویٹ طالب علم دیویندر سنگھ ڈھلون کو کرتار پور راہداری کے دورے کے بعد پاکستان کی آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ طور پر فوج سے متعلق مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔اس سے قبل پنجاب پولیس نے دو مزید افراد کو اسی طرح کے الزامات میں گرفتار کیا تھا۔مبصرین نے گرفتار شدگان کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیااور ان گرفتاریوں کو پاکستان کے خلاف آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد مودی حکومت کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.