لاہور بار نے24 مئی کو آل پاکستان وکلا کنونشن بلا لیا

پیر 19 مئی 2025 13:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے24 مئی کو آل پاکستان وکلا کنونشن بلا لیا۔

(جاری ہے)

وکلا کنونشن میں ملک بھر کی وکلا تنظیموں کو شرکت کے لیے دعوت نامے ارسال کردئیے گئے ہیں۔لاہور بار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کنونشن میں آئین کی بالادستی میں وکلا کے کردار،26 ویں آئینی ترمیم سمیت پانچ اہم نکات پر غور کیا جائے گا ۔