
مودی حکومت کی پاکستان دشمنی انتہاں پر، ترکی و آذربائیجان سے تجارتی و تعلیمی بائیکاٹ شروع
پیر 19 مئی 2025 14:45

(جاری ہے)
جواہرات فروش اور زیورات ڈیزائنرز نے روایتی ترک زیورات کی نمائش اور فروخت بند کر دی ہے۔مودی سرکار نے ترکی سے تعلیمی روابط بھی منقطع کر دیے ہیں۔
جے این یو، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کو حکومتی دبا کے تحت ترک اداروں کے ساتھ جاری تعلیمی معاہدے ختم کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔بھارتی فلمی پروڈکشن ہاسز کو ترکی اور آذربائیجان میں شوٹنگ سے روک دیا گیا ہے۔ فلمی بورڈ نے تنبیہ کی ہے کہ جو ادارے ترک و آذری لوکیشنز پر فلم بندی کریں گے، ان کے مواد پر بائیکاٹ مسلط کر دیا جائے گا۔بھارتی فلمی صنعت میں بھی انتہا پسندی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کی تصاویر بھارتی فلمی مواد سے ہٹائی جا رہی ہیں۔ بی جے پی کے ایک سینئر رہنما نے بیان دیا ہے کہ:جو کمپنیاں ترکی یا آذربائیجان سے کاروبار کریں گی، ان کا بھی بائیکاٹ ہوگا!مودی حکومت نے متحدہ عرب امارات، ایران اور دیگر خلیجی ممالک سے آنے والی اشیا پر سخت چیکنگ کا عمل شروع کر دیا ہے، جسے سیاسی مبصرین پاکستان نواز ممالک پر دبائو ڈالنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئی ایم ایف کا مکمل قرض واپس کر کے نائیجیریا نے دنیا کو حیران کر دیا
-
سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں
-
چین، صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا
-
مودی حکومت کی پاکستان دشمنی انتہاں پر، ترکی و آذربائیجان سے تجارتی و تعلیمی بائیکاٹ شروع
-
سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں
-
والدہ نے ایلون مسک کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے دلچسپ نتائج شیئرکردیئے
-
ناسا کو ہیک کرنے والے بنگلہ دیشی نوجوان کو خلائی ایجنسی سے تعریفی خط موصول
-
غزہ کی پٹی میں خوراک کے داخلے کی اجازت دِیں گے ، اسرائیل
-
وائٹ ہائوس میں جھگڑے کے بعد وینس اور روبیو کی زیلنسکی سے ملاقات
-
بنگلہ دیش ،53 کھرب 57 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی اخراجات کی منظوری
-
امریکا کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے پر مشتمل منصفانہ معاہدے کے خواہشمند ہیں، ایران
-
40 سال تک پائی پائی جوڑنے والے جوڑے کا حج کا خواب پورا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.