
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی سے جرمن سفیر الفریڈ گراناز کی ملاقات، سفارتی، اقتصادی و صنعتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
پیر 19 مئی 2025 17:34

(جاری ہے)
اس ضمن میں دونوں ممالک نے ریلوے سیکٹر میں جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے، انفراسٹرکچر کی ترقی اور صنعتی شراکت داری کے مواقع پر بات چیت کی۔
ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے مستقبل میں مشترکہ منصوبوں پر کام کرنے کے امکانات پر غور کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور جرمنی کے مابین تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہیے تاکہ دونوں ممالک کی معیشتوں اور عوام کو فائدہ پہنچے۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جرمن سفیر کو گولڑہ سٹیشن کے تاریخی میوزیم کے دورے کی دعوت دی جو پاکستان کے ریلوے ورثے کی حفاظت اور فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ جرمن سفیر نے اس دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا اور مستقبل میں مزید مشترکہ سرگرمیوں کی امید ظاہر کی۔یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، صنعتی، ثقافتی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے اور اس سے پاکستان ریلوے کے نظام کی بہتری اور دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریا نے شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد پہلے شامی کو ملک بدر کیا
-
روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.